ZeZ Tv

Pakistani Talk Shows,Latest Pakistan News,Urdu News,Breaking News,Live Tv Chaanels,All Pakistan Darmas,

isi story of spy

Updated: May 9, 2019 — 8:34 pm

1 Comment

Add a Comment
  1. ٹھرٹراتی سردی کی رات وہ میلا کچیلا لباس پہنے ایک فیکٹری کے آگے بیٹھا ہو بیک مانگ رہا تھا ۔ ایک ماہ ہو گیا وہ روزانہ کئی گھنٹے بیٹھا رہتا ۔ رات دن ایک کر دیتا ۔ پھر ایک دن وہ وہیں فیکٹری کے آگے میلے کچیلے کپڑے پہنے ادھر ہی بیٹھا تھا کہ ایک گاڑی وہاں سے باہر نکلی جس میں بیٹھے لوگوں کو دیکھ کر اس کی آنکھیں چمک اٹھی جیسے اسے اس کا انعام مل گیا ہو اس نے فوری موبائیل نکالا اور کسی کو بتایا کہ بکرا آ رہا ہے چھری پھیر دو یہ کہہ کر وہ چل دیا ۔ دراصل یہ جو فیکٹری تھی وہ بھارتی ایجنسی را کا خفیہ اڈا تھا ۔ اور وہ وہان فقیر کا روپ دھارے ان را ایجنٹس کی نگرانی کررہا تھا۔

    وہ اس وقت سے وہاں نگرانی کر رہا تھا جب سے اسے بتایا گیا کہ بھارت پاکستان کے خلاف کوئی خفیہ پلان بنا رہا کوئی ناپاک چال کر رہا ہے ۔ اور اس ناپاک پلان کو اسے ناکام بنانا تھا ۔ اور آج اس نے پاکستان میں ساتھیوں کو خبر بھیج دی کہ انڈٰیں جاسوس پاکستان میں جانے کے لیے نکل چکا ہے ۔

    اب مارخور نے یہ پتا لگانا تھا کہ پاکستان میں اسے کون ریسو کریگا ۔ اور پاکستان میں یہ کس ایجنٹ کے رابطے میں ہے جو اسے پاکستان مین پناہ دے گا۔ پھر اس فیقیر نے اپنے مدد آپ کے تحت یہ پتا چلا لیا کہ کونسا را کا خفیہ ساتھی پاکستان میں موجود ہے اس نے یہ معلومات بھی اپنے ساتھیوں تک پہنچائی اور ان کی ہدایات دی کہ فورا اس پکڑا جائے ۔ اور اس کی جگہ اپنا مارخود بھیج دیا جائے جو اسے پاکستان مین بھارتی جاسوس بن کر ویلکم کرے اور اس طرح پاکستان کے خفیہ اداروں نے بھارت کی تباہی کے لے پلان تیار کر لیا
    ۔ اس نے آگے اطلاع دے دی کہ اس بھارتی جاسوس کو ارام سے پاکستان میں داخل ہونے دیا کوئی رکاوٹ نہ ڈالی جائے کوینکہ یہ خطرہ بھی تھا کہ کہیں وہ چوکنا نہ ہو جائے اور ہاتھ سے نہ نکل جائے ۔ اس جاسوس کو ساتھیوں نے باڈر سے ایک میل کہ فاصلے چھوڑا اب آگے سفر اسے طہ کر نا تھا اور باڈر پار پاکستان میں داخل ہو نا تھا

    پلان کے مطابق وہ بھارتی جاسوس پاکستان اندر آسانی سے داخل ہو گیا کیونکہ اسے کسی نے چیک نہیں کیا ۔ اور یوں اسے لگا کہ وہ اب پاکستان مین گھس گیا اور اب پاکستان مین تباہی پچائے گا اس نے باڈر پار اطلاع پہنچا دی کہ میں کامیابی سے پاکستان میں داخل ہو چکا ہوں اب اپنے ساتھی سے ملنے کے لیے روانہ ہو چکا ہوں ۔ بس پھر وہ طہ شدہ جگہ کی طرف روانہ ہو گیا اور ایک گھنٹہ کے بعد وہاں پہنچ گیا تو آگے اس کا ساتھی اس کا انتظار کر رہا تھا ۔دونوں نے مشن کوڈز کا تبادلہ کیا جس سے اس کو یقین ہق گیا کہ یہ میرا ہی ساتھی ۔ اب وہ دونوں اپنے ٹھکانے پر چل پڑے اور شام پانچ بجے ایک خفیہ اڈے میں داخل ہو گئے ۔ جو انڈٰین ایجنٹ بھارت سے آیا تھا وہ بہت پرجوش تھا کہ مشن مکمل ہو گیا ہے ۔

    اس نے اپنی بھارت موجود دفتر میں رابطہ کیا اور اپنی کامیابی کے بارے میں بتایا کہ مشن کامیاب ہو گیا ہے اور میں پاکستان میں اپنے اڈے پر پہنچ چکا ہو۔ اور پاکستان کی تباہی مچانے کے لیے تیار ہوں ۔ لیکن ان سب کو معلوم نہیں تھا کہ جو اس کے ساتھ اس کا ساتھی بیٹھا ہے دراصل وہ مارخور ہے مارخور ان بیچ گھس چکا اور بھارتی کی ناپاک چال جان چکا ۔ اس مارخور نے اس ہندو ایجنٹ کو استعمال کیا اسے زرا بھی شک نہ ہونے دیا کہ وہ ہندو کے بھیس میں چپھا ایک مارخور ہے ۔ اسطرح جو جو خفیہ ہدایات اسے دی جاتیں جو بھی معلومات دی جاتی وہ مارخور بھی جان لیتا۔ اور اسطرح ماخوروں نے بھارتی چال کو ناکام کر دیا پاکستان زندہ باد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ZeZ Tv © 2019